ایران پر پابندیاں: سلامتی کونسل کے بیشتر ارکان امریکی مطالبے کے مخالفAugust 22, 2020ویب ڈیسک0 امریکا کے اہم اتحادی برطانیہ سمیت فرانس، جرمنی، بیلجیئم، چین، روس، ویتنام، نائجر، جنوبی افریقا، انڈونیشیا اور تنزانیہ نے بھی امریکی اقدام کی مخالفت میں جوابی خط لکھا ہے۔