انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس، وزیر اعظم نے جواب جمع کرادیاJune 27, 2019ریحان سید0 ڈاکٹر بابر اعوان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات میں وزیراعظم کی طرف سے جواب جمع کرایا۔