خط حکومتی وزیر نے سفیر سے لکھوایا، بلاول بھٹو کا الزام

عمران خان آئینی عمل کو سبوتاج کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

فارن فنڈنگ کا الزام لگانے والے معافی مانگیں، فرخ حبیب

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے ثابت ہوا پی ٹی آئی شفافیت پر یقین رکھتی ہے، وزیر مملکت

معذور افراد سے’انتظار کی فیس‘لینے پر اوبر کیخلاف مقدمہ

اوبر نے ایک نابینا خاتون کو 14 بار سروس فراہم کرنے سے انکار کیا تھا

روس پر آسٹرازینیکا ویکسین کا فارمولا چرانےکا الزام

یہ واضح نہیں ہے کہ تیار شدہ ویکسین چرائی گئی تھی یا فارمولے کی دستاویزات

شاہ رخ خان پر اسٹیڈیم میں سیکورٹی سے لڑنے کا الزام

بالی وڈ، شہرت، پیسہ اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے

شاہ رخ خان کا بیٹامنشیات کے الزام میں گرفتار

بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کروز شپ پر ہونے والی ایک پارٹی پر چھاپہ مارا

رنگ روڈاسکینڈل:وزیریامشیرملوث ہونےکاثبوت نہیں ملا

سابق کمشنر راولپنڈی اوران کے ساتھ مزید افسران اس اسکینڈل میں شریک تھے،فوادچوہدری

بھارتی چینل کو پاکستانیوں کے خلاف ہرزہ سرائی مہنگی پڑگئی

بھارتی چینل کو سینکڑوں بار معافی بھی نشر کرنا پڑی

گلگت بلتستان  کے عوام نے  ن لیگ کا  بیانیہ مسترد کر دیا، شبلی فراز

آزاد امیدواروں کی کامیابی سے پی ٹی آئی خوفزدہ نہیں، معاون خصوصی

مریم نواز کا گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کا الزام

 ہمارے امیدواروں کو ہرانے کے لیے سائنٹیفک طریقے استعمال کیے گئے، شاہد خاقان

شہباز شریف نے تحقیقات میں تعاون نہیں کیا، نیب رپورٹ

شہباز شریف سے تحقیقات سے متعلق نیب رپورٹ منظرعام پر آ گئی۔

نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، 18 اگست کو دوبارہ طلب

نیب کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا

قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، محمد بن سلمان کیخلاف درخواست دائر

جمال خاشقجی کے قتل میں جو ٹائیگر سکواڈ ملوث تھا اسی کے کچھ ارکان سعد الجبری کے قتل کے لیے بھیجے گئے تھے، درخواست

وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر کورونا وائرس تیار کرنے کا الزام

امریکی سائنسدان ڈاکٹرجوڈی میکووٹس کے انٹرویو نے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے

آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، نیب کا الزام

نیب کے مطابق آصف علی زرداری کو کلفٹن کراچی کے گھر کا سوالنامہ دیا گیا جس کا کوئی جواب نہ دیا گیا۔

اسلام آباد: وزارت خارجہ کا افسر ملازمت سے برطرف

سیکریٹری خارجہ نے الزام ثابت ہونے پر گریڈ 18 کے افسر کی برطرفی کے احکامات جاری کردیے۔

چین دوبارہ صدارتی انتخاب جیتنے سے روکنا چاہتا ہے، ٹرمپ

چین کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر ر ہا ہوں، امریکی صدر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp