عمران خان نے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائی تو کشمیریوں کو اچھا لگا، التجا مفتیOctober 3, 2019ویب ڈیسک0 آج کشمیر میں ہر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ کیا بٹوارے کے بعد بھارت سے جا ملنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی کا انٹرویو