کورونا:معمولات زندگی کب بحال ہونگے؟ فائزر کے سربراہ نے بتادیاNovember 19, 2020ویب ڈیسک0 ماسک کا لازمی استعمال کریں اور سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں، فائزر کےچیف ایگزیکٹو البرٹ بورلا کی ہدایت