پاکستان میں شجر کاری مہم: یو این اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر کی شرکتAugust 10, 2020طارق ملک0 وولکن بوزکر نے وزارت خارجہ کے احاطے میں پودا لگایا اور شجر کاری مہم کو سراہا