افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ: 14 ہلاک متعدد زخمیAugust 28, 2019ویب ڈیسک0 شدت پسندوں نے رباط سنگی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے بعد ہونے والی لڑائی میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔