ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم سے انکارJuly 23, 2019غیاث الدین0 ملزم کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں عاطف زمان کا کہنا ہے کہ اس نے مرید عباس کے بھائی کو میانوالی میں دکان کھلوا کر دی ۔