ہشیار: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 50 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیںJune 27, 2019ویب ڈیسک0 چینی کی قیمت میں فی کلو تین روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ 72 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جب کہ اس سے قبل چینی کی قیمت 69 روپے فی کلو تھی۔