قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 24مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہMay 13, 2019ریحان سید0 ۔ یہ فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر ِصدارت حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کے پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیاہے ۔