سال 2020 کے بہترین لگژی جہازوں کی فہرست جاریDecember 26, 2020ویب ڈیسک0 بل گیٹس کی مالی معاونت سے ہالینڈ کی کمپنی کا تیار کردہ بحری جہاز کوسموس کو فوربز نے2020 کا بہترین انتخاب قرار دے دیا۔