کراچی: پولیس کے 280 افسران و جوانوں میں کورونا کی تصدیقJune 5, 2020ویب ڈیسک0 40 سے زائد پولیس افسرواہلکار صحتیاب ہو کر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، ترجمان کراچی پولیس