کوئٹہ :گزشتہ سوموار کو ہوئے دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئیMay 16, 2019ایوب ترین0 بلوچستان پولیس کے حوالدار عقیل احمد ملک گزشتہ سوموار کی رات کوکوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہوگئے تھے۔