مولانا کو گرفتار کیا گیا تو حالات حکومت کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے، اسفندیارولی خانOctober 21, 2019طارق وحید0 اے این پی سربراہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمران اپنی کرسی جاتے دیکھ کر غیرجمہوری اقدامات پر اترآئے ہیں۔ راولپنڈی میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔