کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 72.5 ملین امریکی ڈالرز کے فنانسنگ معاہدے پر دستخطDecember 20, 2021ویب ڈیسک0 معاہدہ صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد الجاسر کی وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کے دوران طے پایا۔