بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافر ترکی میں پھنس گئےMarch 23, 2020ویب ڈیسک0 متعدد مسافر استنبول ائیر پورٹ پر گزشتہ دو روز سے پھنسے ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں