پیپلز پارٹی کے 70 ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیےDecember 12, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق پیپلز پارٹی کے 99 میں سے 70 ارکان نے پارٹی قیادت کو اپنے استعفy بھجوا دیے ہیں