اہم قومی، سیاسی و تنظیمی معاملات پر غور و خوض اور پالیسی سازی کیلئے کور کمیٹی کے اجلاس بلوائے جائیں گے۔

وزیراعظم آفس میں طلب کیے گئے اجلاس میں پی ٹی آئی کی تنظیم کو مکمل کرنے سے متعلق اہم فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جائیں گے۔