اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیاApril 7, 2020ویب ڈیسک0 معروف اداکارہ کا کہنا ہے کہ روحانی سکون کی تلاش میں سوشل میڈیا وقتی طور پر چھوڑ رہی ہوں