احمد خان بھچر نے سزا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
سیاسی بنیادوں پرمقدمہ قائم ہوا، قانونی تقاضے پورے کیے بغیر سزا سنائی گئی: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
احمد خان بھچر نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا
اپوزیشن لیڈر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا

