بھارت : ہندوتوا جیت گئی، انتظامیہ ہار گئی، نماز جمعہ کے 8 اجتماعات پر پابندی لگ گئیNovember 3, 2021ویب ڈیسک0 ضلعی انتظامیہ نے ہندوتوا کے مطالبے پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے نماز جمعہ کے اجتماعات کے اجازت نامے منسوخ کردیے ہیں۔