اثاثہ جات کی غیر قانونی منتقلی ، پاکستان کا عالمی کوششیں تیز کرنے پرزورMay 18, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کی طرف سے یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب میں کیا