گیس بلوں میں اضافہ، وزیر اعظم کا اضافی رقم واپس کرنے کا حکمFebruary 26, 2019ریحان سید0 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔