بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا قتل ہوا تھا، عینی شاہدDecember 26, 2022ویب ڈیسک0 جسم پر کئی نشانات تھے جن میں سے دو تین نشانات گردن پر بھی تھے، آنجہانی اداکار کا پوسٹ مارٹم کرنے والے روپ کمار کا دعویٰ