دفعہ 402 سی خلاف آئین، صدر یا حکومت کو ورثاء کی مرضی کے بغیر سزا معافی کا اختیار نہیں، لاہور ہائی کورٹMarch 8, 2023ویب ڈیسک0 صدر کو آرٹیکل 45 کے تحت سزا معاف کرنے کا اختیار ہے،402سی کے تحت صدر کو روکا نہیں جا سکتا، عدالتی معاون