آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقاتFebruary 18, 2021جاوید سومرو0 ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر