ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد سلیکٹر کے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے۔
خواتین فٹبال، یوتھ پروگرامز اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فروغ پر تبادلہ خیال
شعیب ملک اور عمران نذیر کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے عرفان پٹھان اور اسٹورٹ بنی کی ٹیم کو ہرایا۔
پاکستان ہاکی ٹیم یکم سے 7 مارچ تک مصر کے اسماعیلیہ میں گروپ بی میچز میں چین، ملائیشیا اور آسٹریا کے خلاف کھیلے گی
انجری کی نوعیت سنگین ہے اور مکمل بحالی کے لیے سرجری ناگزیر ہو چکی ہے، آئندہ چند ماہ تک مسابقتی کرکٹ سے دور رہیں گے،طبی ماہرین
سمیر منہاس کے شاندارناقابل شکست 74 رنز، علی رضا 3 جبکہ صیام اور سبحان کی 2،2 وکٹیں
فٹنس ٹیسٹ آسٹریلیا سیریز اور ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر لیا گیا،قومی فاسٹ باؤلر بگ بیش لیگ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے
ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں فرنچائز حاصل کر کے لیگ کی توسیع میں اہم کردار ادا کیا
ہمارے تحفظات حقیقی ہیں،آئی سی سی نے انہیں تسلیم نہیں کیا،مشیر کھیل آصف نذرل