قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان دو درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے
یہ سامان نہ صرف کرکٹ بلکہ ہاکی، بیس بال اور دیگر سخت گیند سے کھیلے جانے والے کھیلوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
ٹرافی مقامی جیولر کمپنی نے ڈیزائن کی ، نام انفینٹی رکھا گیا
زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج پی سی بی کرائے گا ،فٹنس و میڈیکل کے حوالے سے ہاکی پلیئرز کو مکمل سپورٹ کریں گے،محسن نقوی
موجودہ حالات میں عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں، ایرانی وزیر کھیل
آسٹریلیا، افغانستان اور امریکہ کو الگ الگ 3 لاکھ 90ہزار 808 امریکی ڈالرز دئیے گئے
115 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے صرف 15.1 اوورز میں حاصل کر لیا، ناہید رانا کی تباہ کن بولنگ، پانچ وکٹیں
کراچی کنگز پی ایس ایل میں پہلا میچ 27 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گی
سیریز 13 سے 25 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانی تھی