آئی سی سی چیئرمین کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کریں گے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان نے قانونی دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مفاد کو مدِنظر رکھا اور اس میں کوئی غیر اخلاقی پہلو نہیں،کمنٹریٹر اینڈی فلاور
سفیان مقیم کا ڈربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ، ویٹیلیٹی بلاسٹ میں 6 میچز میں نمائندگی کریں گے
ڈیلی الاؤنس کا معاملہ حل نہ ہونے پر ٹریننگ کیمپ میں شرکت نہیں کی،پی ایچ ایف کی جانب سے 23 جنوری تک ادائیگی کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی
ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ برقرار ، خط انڈیپنڈٹنٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کو بھجوانے کا مطالبہ
اسکواڈ میں شامل نہ کیا گیا تو یہ یقیناً مایوس کن ہوگا، تاہم وہ اسے اپنے کیریئر کا اختتام نہیں سمجھتے،قومی فاسٹ بولر
بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی واپسی ،عبدالصمد ڈراپ ہوگئے ،فاسٹ بالر حارث رؤف پھر قومی اسکواڈ میں جگہ نہ بناسکے
انجری بدقسمت وقت پر ہوئی،ہیڈ کوچ راب والٹر کا اظہار افسوس،کائل جیمیسن کو نیوزی لینڈ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
بی سی بی نے وینیو کی تبدیلی سے متعلق تنازع آزاد تنازعات کے حل کے لیے قائم آئی سی سی کی مقررہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی درخواست کی ہے۔