عمران خان کی اس فہرست میں شمولیت ان کے کھیلوں میں دیرپا اثرات اور عالمی پہچان کی عکاس ہے
ہم نے بنگلہ دیش کو مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی تھی ، نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا
بندرا نے بھارت، پاکستان اور سری لنکا کو متحد کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، جس کے باعث کرکٹ کے عالمی نظام میں ایشیا کا اثر و رسوخ بڑھا
وزیراعظم کیساتھ مفید ملاقات ہوئی،آئی سی سی معاملے پر بریف کیا،شہبازشریف نے تمام آپشنز کو سامنے رکھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کی ہدایت کی،چیئرمین پی سی بی
پاکستانی کھلاڑی اظہار یکجہتی کے لئے سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کر سکتے ہیں، ذرائع
بیٹر نے بھارت کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دوسری تیز ترین ففٹی بنا ڈالی
قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت سے متعلق اہم فیصلہ جلد متوقع
چیئرمین پی سی بی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جس میں حتمی فیصلہ ہوگا، ذرائع
سڈنی سکسرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 132 رنز بنائے ، جواب میں پرتھ اسکارچرز نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 گیندوں قبل حاصل کرلیا