آسٹریلیا کی جانب سے 25 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا بھی حصہ تھے
گلیسپی 2024 میں پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے ہیں
سمیر منہاس کی 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز، عبدالسبحان اور علی رضا کی تباہ کن بولنگ
مائیک ہیسن کے پاکستان ٹیم کے ساتھ بطور ہیڈکوچ منسلک ہونے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ کی جگہ خالی تھی
پاکستانی شہریوں یا پاکستانی نژاد افراد کو بھارتی ویزے کے حصول میں مشکلات اور تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ایک صحافی کو ایکریڈیشن کے ہونے کی تصدیقی ای میل آئی مگر بعد میں مسترد ہونے کی ای میل بھیج دی گئی
پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کرنی چاہیے، سابق کپتان
اچانک دعوت ملنے کے بعد مردوں کی ٹیم کو فوری طور پر تیار کرنے کے لیے دن رات محنت کرنا پڑی،چیف ایگزیکٹو ، بی سی بی سے اظہار ہمدردی
15 جنوری کو عہدے سے ہٹانے کے بعد انضباطی جائزے کے بعد بحالی، کھلاڑیوں پر تنقید پر وضاحتی بیان مثبت قرار