پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے، ذرائع
کمنٹری پینل میں رمیز راجہ، عامر سہیل، بازید خان، سابق آسٹریلوی کرکٹر سائمن کیٹچ اور معروف براڈکاسٹر عروج ممتاز شامل ہیں۔
مختلف فرنچائزز نے متعدد مقامی کھلاڑیوں کو ریٹینشن یا آکشن کے لیے ان کیٹگریز میں شامل کیا ہے۔
بھارت کے مغربی بنگال میں دو نرسز اور ایک ڈاکٹر سمیت پانچ افراد میں نیپا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
27 جنوری سے 3 فروری تک نئے ہاکی کلب اور کھلاڑی ڈیٹا رجسٹر کروانے کا موقع
سعد مسعود ، علی رضا ، فواد ، شہزاد ایمرجنگ ، یاسر خان ، علی عمران اور حنین شاہ سلور کیٹگری کا حصہ ہونگے
کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور شائقین کے سفر پر بھی منفی اثرات پڑنے کا خدشہ ہے، ماہرین
آسٹریلیا کی جانب سے 25 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا بھی حصہ تھے