پاک بھارت مقابلہ کرکٹ کا سب سے منافع بخش ایونٹ، مگر اس بار پاکستان نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی پر دباؤ ڈال دیا، مارک بچر
ہرارے میں انڈیا نے 311 رنز کے ہدف کو 42 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
فرنچائز کے حصول کے لیے پانچ کمپنیوں کو تکنیکی طور پر اہل قرار دیا گیا ہے
کراچی کنگز نے کرکٹر کو ڈائریکٹ سائن کر کے 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں معاہدہ مکمل کر لیا
ملتان سلطانز کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کو برقرار نہیں رکھا گیا
پی ایس ایل میں ہر ٹیم کو ایک انٹرنیشنل کھلاڑی ڈائریکٹ سائن کرنے کی اجازت دی گئی ہے
ٹی ٹوئنٹی بالرز میں پاکستان کے ابرار احمد دو درجے ترقی پا کر دوسری پوزیشن پر آ گئے ہیں
ملتان سلطانز کی آکشن 8 سے 10 فروری تک لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے
مختلف فرنچائزز نے اپنے اہم کھلاڑی برقرار رکھے ہیں جبکہ کئی بڑے نام اسکواڈز سے باہر ہو گئے ہیں۔