پاکستان کے 191 رنز کے تعاقب میں امریکی ٹیم 158 رنز بنا سکی
یو اے ای کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 16ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا
وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے یکساں مؤقف اپنایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے 50 لاکھ روپے جبکہ رنر اپ ٹیم کے لیے 25 لاکھ روپے انعام رکھا گیا ہے
کیوی ٹیم نے بغیر وکٹ گنوائے 174 رنز کا ہدف پورا کیا، ٹم سیفیر نے 89 جبکہ فِن ایلن نے 84 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں
گزشتہ ورلڈ کپ میں امریکا نے سپر اوور میں پاکستان میں شکست دے کر اپ سیٹ کیا تھا
ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ان سے ہاتھ ملانا پڑے گا اور گلے ملنا پڑے گا
نمیبیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 156 رن بنائے تھے
پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لانا اور میچ کھیلنے پر آمادہ کرنا آئی سی سی کی بڑی کامیابی ہے، راجیو شکلا