فہرست میں پہلے نمبر پر کرس جارڈن ہیں جنہوں نے 431 میچز میں 446 وکٹیں حاصل کیں
ویسٹ انڈیز نے بمبئی کے وینکھیڈے اسٹیڈیم میں انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی
جیل میں گزارا وقت زندگی کا مشکل ترین دور تھا، خودکشی کرنے کا سوچتا تھا، سابق پاکستانی کرکٹر
ٹیم کو پیشہ ورانہ بنیادوں پر استوار کرنے میں اپنا تجربہ بروئے کار لائیں گے، وسیم اکرم
نیٹھن ایلس اور ایڈم زیمپا نے 4-4 وکٹیں لے کر ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا
میچ کا فیصلہ دوسرے سپر اوور میں ہوا، شکست کےبعد افغان تماشائیوں کے چہرے مرجھا گئے
عماد وسیم کو پی ایس ایل میں کسی ٹیم نے اپنا حصہ نہیں بنایا،نیوزی لینڈ کے بیٹر کولن منرو کوبھی نہیں خریداگیا
کریز پر وقفہ لینا قانونی ہے ، ایکشن کی قانونی حیثیت آئی سی سی ٹیسٹنگ سینٹر میں ہی جانچی جا سکتی ہے، روی چندرن ایشون
اوپننگ بلے باز کی طبیعت امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی خراب ہونا شروع ہو گئی تھی، تاہم انہوں نے اس کے باوجود میچ میں شرکت کی