صائم ایوب کوسنبھل کرکھیلنا ہوگا، اپنے سیف شارٹس پر توجہ دینی چاہیے، سابق کپتان
کپتان سلمان آغا،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،مینجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف ملاقات میں موجود تھے
کولمبو میں صبح سے 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے
آج تین میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شام ساڑھے چھ شروع ہو گا
ہمارے زمانے میں پلیئرزایک دوسرے سے ملتے تھے، صبح میچ کھیلتے تھے اورشام میں انجوائے کرتے تھے، ظہیرعباس
محسن نقوی کی سری لنکن نائب وزیر اسپورٹس سے ملاقات، پاکستان سری لنکا کرکٹ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
جنوبی افریقا کے ایڈم مارکرم نے جارحانہ 86 رنز کی اننگ کھیلی
بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر یا میچ کے اوورز کم ہونے کا خدشہ ہے
پی ایس ایل سیزن 11 سے قبل باہمی اتفاق سے علیحدگی، بلسنگ مزاربانی کو متبادل کے طور پر سائن کرلیا گیا