بھارت سے شکست کے بعد پاکستان رن ریٹ کی بنیاد پر امریکا سے نیچے آ گیا
176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پاکستان بہتر پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے اور یہ پاکستان کے لیے اچھا وقت ہے
شہر میں بارش کے امکانات کم ہو چکے ہیں جس سے بھرپور مقابلے کی امید بڑھ گئی ہے
ہینڈ شیک نہ ہونے سے کرکٹ کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے ، کرکٹ کے حلقوں کا بھارتی رویے پر افسوس کا اظہار
بھارتی ٹیم یا حکام کھیل کے اصل جذبے کے مطابق رویہ اختیار نہیں کر سکتے تو پھر انہیں مقابلے میں حصہ لینے پر بھی غور کرنا چاہیے
ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرکے اسپنر کلدیپ یادیو کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع
شائے ہوپ 61 اور شمرون 46 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے زیادہ تر ارکان پلئنگ الیون میں تبدیلی کے حق میں نہیں، ذرائع