ڈائنو سار کے قدموں کی سب سے بڑی دریافت

قدموں کے نشانات ساروپوڈ کے ہیں جو کہ 220 میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں

پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا

سیٹلائٹ زراعت، ترقی اور ماحولیاتی نگرانی میں اہم کردار ادا کرے گا،فصلوں کی پیداوار میں بھی 15 تا 20 فیصد اضافہ متوقع ہے،سپارکو

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت

موبائل رجسٹریشن ٹیم سے17 اکتوبر کو نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کرائیں،ترجمان

زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں لگے ریپیٹر کی مرمت مکمل کر لی گئی، پی ٹی سی ایل

کیبل کی مرمت کے باوجود ملک کے کچھ حصوں میں اب بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست ہے

کیا اے آئی انسانی یادداشت اور سوچ کو متاثر کر رہی ہے؟ حیران کن انکشاف

اے آئی پر مکمل انحصار انسان کی صلاحیتوں کو متاثر کرسکتا ہے، ماہر تعلیم

موبائل گیمز بنانے میں پاکستان خطے کا دوسرا بڑا ملک

صرف 2024  میں پاکستان نے حیران کن طور پر 1,053 مقامی موبائل گیمز ریلیز کیں

5 گنا کم بجلی، 4 گنا زیادہ ٹھنڈک :نئی اے سی ٹیکنالوجی آگئی

سسٹم میں ہر ایک واٹ بجلی کے استعمال سے 14 واٹ کے برابر ٹھنڈک حاصل کی جا سکتی ہے،فرانسیسی کمپنی

معروف کاروباری سافٹ ویئر میں خطرناک سیکیورٹی خامیوں کی وارننگ جاری

حملہ آور دور سے بغیر لاگ ان ہوئے سسٹم کو کنٹرول کر سکتے ہیں

سائنسدانوں نے اسٹیل سے 10 گنا مضبوط لکڑی متعارف کرا دی

ایک عمل کے ذریعے لکڑی کو کیمیائی کمپریسر میں رکھا جاتا ہے

فیس بک کا نیا فیچر،نوکری کی تلاش اور بھی آسان ہوگئی

فیچر فیس بک کے مارکیٹ پلیس سیکشن میں ایک الگ جابز ٹیب کی صورت میں دستیاب ہوگا،میٹا

ٹاپ اسٹوریز