آل پاکستان ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا پنجاب میں ہڑتال کا اعلانJanuary 11, 2024ویب ڈیسک0 ہم نے معاملہ پر ریونیو اتھارٹی کو خط لکھا ہے، ہمارا مسئلہ حل نہ ہوا تو 16 جنوری کو پنجاب کیلئے کام بند کردیں گے۔