بنکرز ختم ، اسلحہ جمع ، اراضی تنازعات قبائلی قانون کے تحت حل ہونگے ، کرم امن معاہدے کے نکاتDecember 29, 2024ویب ڈیسک0 کسی بھی واقعے کی صورت میں قریبی گاؤں کے لوگ ذمہ دار ، معاہدے کی خلاف ورزی کرنیوالے کو کوئی قبیلہ پناہ نہیں دیگا