بھارت،26 سالہ ڈاکٹر شاہانہ نے جہیز کے تقاضے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیاDecember 7, 2023ویب ڈیسک0 جہیز میں 150تولہ سونا، 15ایکڑ زمین اور بی ایم ڈبلیو گاڑی کا مطالبہ کیا گیا، لڑکی کے اہلخانہ کا الزام