جھوٹے کی 6 نشانیاںMay 28, 2019ویب ڈیسک0 انسان ارادی یہ غیر ارادی طور پر جھوٹ بولتا ہے، بعض اوقات کسی بات کو چھپانے کی خاطر یہ کسی دوسرے شخص کو لوگوں کے سامنے شرمندہ کرنے کی خاطر انسان جھوٹ کا سہارا لیتا ہے