اسموگ کے باعث لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہونگی November 11, 2024ویب ڈیسک0 خلاف ورزی کرنے پر کارروائی ہو گی ، میڈیکل اسٹورز ، پٹرول پمپس اور کریانہ اسٹورز پابندی سے مستثنیٰ