پاکستان کرکٹ ٹیم بذریعہ دبئی نیوزی لینڈ روانہMarch 12, 2025ویب ڈیسک0 قومی ٹیم 5 ٹی 20 اور3 ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کھیلے گی، ٹی 20 ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا جبکہ ون ڈے کی محمد رضوان کرینگے