ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقعJanuary 8, 2025ویب ڈیسک0 ،قومی ٹیسٹ ٹیم میں انجری کا شکار صائم ایوب کی جگہ متبادل کھلاڑی شامل کیا جائیگا۔