کراچی: مسافر وین میں آگ لگنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیاSeptember 27, 2020ویب ڈیسک0 گزشتہ روز سپرہائی وے پرمسافر وین میں آگ لگنے سے 15 مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے تھے۔