مغل بادشاہوں کے دور کی عینکیں، قیمت 59 کروڑ روپےSeptember 15, 2021ویب ڈیسک0 زمرد اور ہیروں سے بنی 17 ویں صدی کی عینکوں کو اکتوبر میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا