کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، بچی جاں بحق، پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاکJune 20, 2025ویب ڈیسک0 فقیرا گوٹھ میں فائرنگ کی زد میں آکر بچی جاں بحق، سکھن میں ڈاکو مارے گئے، آرام باغ میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار