پنو عاقل: قرض کی عدم ادائیگی، خاتون نے کمسن بیٹی فروخت کردیNovember 10, 2019ویب ڈیسک0 11 سالہ ضمیراں عباسی کو اس کی والدہ نے دو لاکھ 60 ہزار روپے میں اپنی ہی برادری کے شخص کو فروخت کیا، پولیس