لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانی شہریوں کی لاشیں آج لائی جائیں گیFebruary 27, 2025ویب ڈیسک0 میتیں صبح 7:30 بجے وطن پہنچ جائیں گی، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وصول کریں گے